دالبندین: بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں پانچ خواتین سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ انتظامیہ کے مطابق حادثہ دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ انتظامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے فوری […]

کراچی شہرِ قائد سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زاہد بارکزئی نامی شخص کو 27 جنوری 2026 کو رات تقریباً دو سے ڈھائی بجے کے درمیان سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے گھر سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچار جلیل بلوچ ولد منیر احمد دورانِ گشت دشمن کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش […]

کوئٹہ میں خون جما دینے والی سردی اور برفباری کے باوجود بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام جاری احتجاجی کیمپ 6061ویں روز بھی بدستور قائم رہا۔ دنیا کے طویل ترین اور پرامن احتجاجی کیمپ کی قیادت تنظیم کے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پچیس جنوری کو آواران، کولواہ کے علاقہ کنیچی میں قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ترجمان نے کہا […]

کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے سوراب سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی جبری گمشدگی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ یہ افراد 23 اور 24 جنوری 2026 کو مبینہ طور پر پاکستانی فورسز کی جانب سے حراست میں لیے گئے، تاہم کئی دن گزرنے کے باوجود ان کے بارے میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ