بلوچستان کے ضلع پنجگور میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق، مقتول کی شناخت زوہیب ولد محمد اعظم کے طور پر ہوئی ہے جو پنجگور کے علاقے وشبود کا رہائشی تھا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ زوہیب کو منگل کے […]
Day: جنوری 14، 2026
بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کے ایک وفد نے پیر کے روز برطانیہ کی پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک خصوصی تربیتی سیشن میں شرکت کی، جس کا مقصد بین الاقوامی سیاسی روابط کو مضبوط بنانا اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر عالمی آگاہی میں اضافہ کرنا تھا۔ یہ تربیتی […]
بلوچستان کے علاقے حب سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اور بلوچ خاتون کی جبری گمشدگی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حب میں ایک خاتون کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا، جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع […]
بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فوج اور پولیس پر حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق یہ واقعات مکران کوسٹل ہائی وے پر کواری کے مقام کے قریب پیش آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلیدہ کے علاقے زامران میں 8 جنوری 2026 کی صبح تقریباً دس بجے پاکستانی فوج نے تنظیم کے کیمپ پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے چار […]