کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہیکہ کراچی ائیرپورٹ حملہ میں ملوث بلوچستان کے رہائشی خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولت کار گرفتار کر لیئے ہیں۔ ایئرپورٹ کے اندر ریکی کرنے والی ٹیم بھی دھر لی گئی ہے۔ انھوں نے الزام لگایا ہے […]
Month: 2024 نومبر
پسنی ، نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسنی فورسز اسکول پر بم حملہ جبکہ نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم سے حملہ ، کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ پولیس […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان ولان کے علاقے سنی میں گاؤں مہسر کے قریب چوروں اور عوام کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں فائرنگ سے دو چور موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ بولان لیویز انتظامیہ نے نعشیں تحویل میں لیکر مزید کارروائی کے لیے سول ہسپتال ڈھاڈر […]
کیچ ( پریس ریلیز ( بلوچ یکجہتی کمیٹی مند کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ نو دنوں سے مند مھیر میں بیٹھے متاثرہ لواحقین کو مذاکرات کے نام علاقائی نمائندگان اور انتظامیہ کی جانب ہراساں کیا جارہا ہے جسکی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ […]
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع قلات میں جوہان فوجی کیمپ اور شاہ مردان میں مسلح افراد نے چوکی کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے قلات کے علاقے جوہان میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر راکٹ سے حملہ کیا۔ حملے کے بعد فورسز و […]
زیارت/خاران (مانیٹرنگڈیسک) مانگی ڈیم کے مقام پر ایس پی ہرنائی کی گاڑی پرفائرنگ ایک اہلکار ھلاک 3ٹرک کو نزرآتش کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہرنائی زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ۔ کھوسٹ […]
قلات ڈویژن( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک خونی تصادم میں 3 افراد ھلاک 13 زخمی ہوگئے۔ اس طراھ قلات کے ایریا میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے پروٹوکول آفیسراعجازاحمد کار حادثے میں ھلاک ہوئے […]
ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کوہلو ہرنائی میں مسلح افراد نے کوئلہ لیجانے والے ٹرکوں کی سکیورٹی کیلئے موجود پاکستانی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ کردیا۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق حملے کے نتیجے میں کم از کم چار اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا […]
کوہلو ( رپورٹنگ ،نذر بلوچ قلندرانی ) بلوچستان ضلع کوہلو میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اور جمعیت علماء اسلام نے اپنے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک طرف ماروائے آئین قتل، جبری گمشدگیاں، روڈ آکسیڈنٹ، سیاہ کاری اور خانہ جنگی کے ذریعے بلوچ […]
کیچ ( نامہ نگار ) ضلع کیچ کے علاقے مند میں مھیر کے عوام نے پچھلے نو دنوں سے احتجاجاً روڈ بلاک کر رکھا ہے ، مھیر کے عوام کا مطالبہ ہے کہ پاکستانی فورسز مھیر گاؤں میں واقع ان کے گھروں سے اپنا قبضہ فوری طور پر ختم کریں […]