کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ سولبند میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امان اللہ ولد عبدالحمید نامی شخص کو قتل کردیا جبکہ گل خان نامی شخص اس واقعے میں زخمی ہواہے ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ […]
Day: اکتوبر 10، 2024
خضدار ،جھاو ، لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاراں ) پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے بلوچستان کے علاقہ خضدار ،جھاؤ اور پنجاب لاہور سے پاکستانی خفیہ اداروں نے 2 بلوچ طلباء سمیت 4 افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی صوبے پنجاب سے اطلاعات […]
مستونگ لیویز رسلدار ظہیربلوچ کے قتل اور اسلام اباد میں بلوچ خواتین کے خلاف محاز آرائی کرنے والے بھتہ خور اور بلوچ نسل کشی میں ملوث فرید رئیسانی کو کسی صووت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ظہیر بلوچ کے لواحقین کے مطابق فرید رئیسانی کے جرائم سے پورا بلوچستان اچھی […]
شال( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ، انسانی حقوق کے علمبردار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے پُرامن مظاہرین پر ہونے والے ریاستی تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاری بیان میں کہاہے کہ ریاست اور اس کی خفیہ ایجنسیاں قانون کی کھلم کھلا خلاف […]
قلعہ سیف اللہ ،ہرنائی ،ڈھاڈر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسند کی شادی کرنے پر والد نے بیٹی کو شوہر سمیت قتل کردیا۔ لیویززرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ گوال اسماعیل زئی میں سسر نے فائرنگ کرکے داماد اور بیٹی کو قتل کردیا۔ لیویز نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ملزم […]
شال ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران، ہیرونک اور خاران میں تین مختلف حملوں میں پاکستانی فوج اور دشمن آلہ کار کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہاہے کہ آٹھ […]