بلوچستان ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی تک ڈیوٹی دینے سے لیویز اہلکاروں نے انکار کردیا ۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر گوادر کے گھر پہنچ کر واضح کردیا ہے کہ لیویز فورس اس وقت تک ڈیوٹی دینے سے بائیکاٹ کرتے ہیں جب تک لیویز اہلکار […]
Day: اکتوبر 3، 2024
اوتھل: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او اوتھل زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ جامعہ لسبیلہ کے اساتذہ کی تنخواہیں ادا نہ کرنا یقیناً انتظامیہ کی نااہلی و ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دنیا بھر میں اساتذہ نئے آنے […]
بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ پیراندر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح حمل بازار کے قریب پاکستانی فورسز کے پیدل گشتی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ،اور بعد ازاں وہاں موجود تعمیراتی کمپنی کے سائٹ کا نشانہ بناکر 15 کے قریب موجود بلڈوزر،ڈمپر،اور دیگر بھاری مشنری کو فائرنگ کرکے ناکارہ […]
لندن اسرائیل کو جوابی طور پر میزائلوں سے نشانہ بنانے کی ایرانی کوشش نے فضائی کمپنی کے بڑوں کو ہوشیار کر دیا ہے کہ خطے میں طاقت کا توازن اس طرح نہیں رہے گا جس طرح کی کوشش کی جارہی تھی۔ نتیجتاً کاروباری حالات پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔ […]
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں بدستور جاری ، بلوچستان میں ریاستی با اثر مقتدرہ اداروں کی جانب سے سیاسی کارکنوں کو ہمیشہ دبانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں بلوچ نسل کش پالیسیوں کیخلاف آواز اٹھائی جانے کی پاداش میں وسیم سفر بلوچ کی نام بارڈر لسٹ سے […]
کوہلو میں کشک کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ لگ گئی، لیویز ذرائع کے مطابق آگ نے تیزی سے بڑے رقبے پر پہاڑی سلسلے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے ہدایت پر آگ بجھانے کے لئے لیویز کیو آر […]