کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ تربت کے علاقے آسکانی بازار سے تعلق رکھنے والے آصف ولد قاسم بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہےکہ آج آصف قاسم کو رہا کردیا گیا ہے وہ 14جون کی رات کو اٹھائے گئے تھے.

کیچ تربت کے علاقہ تمپ کوھاڑ میں مسلح افراد کا ایک گھر پرجدید ہتھیاروں سے حملہ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ۔ زرائع کے مطابق تمپ کے علاقہ کوھاڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم ولد ملک داد نامی شخص کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرکے اس پر بھاری […]

شال سول سوسائٹی کی رہنما روزینہ خلجی اور پشتون اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پی ایس او کے رہنما محمد عرفات کاکڑ ،محمد رحیم خان کاکڑ نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بیوٹمز بس حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے کر حقائم قوم کے سامنے لائے جائیں اور ذ مہ داروں کا […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5498 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خاران سے سیاسی اور سماجی کارکنان نزیر احمد بلوچ،غلام محمد بلوچ سمیت مرد اور خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]

شال میں منوجان روڈ ہدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کا منیجر جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والے شخص کی شناخت ایس ایس جی سی کے منیجرمنیر احمد لہڑی کے نام […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ