بلوچستان پنجگور کے علاقے بونستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز پنجگور کے علاقے بونستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہداد نامی شخص ھلاک ہوگیا۔ نعش کو فورپر ہسپتال لے جایا گیا۔ فوری طور پر واقعے کی تفصیلات کا […]

واشک میں ایران باڈر بندش و سیکورٹی اداروں کی جانب سے ہراسانی کے خلاف باڈر پر کاروبار کرنے والے مقامی لوگوں کا احتجاجی سلسلہ جاری، مطالبات کے حق میں ماشکیل سے شال پہنچنے کے بعد مظاہرین نے ہفتہ کے روز  دھرنا دے دیا – مظاہرین نے کہاکہ طویل مصائب جھیل […]

چاغی : اہلیان چاغی کے جاری بیان کے مطابق ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹ میں غیر بلوچوں کے بھرتیوں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے پاداش میں نوجوان اور ان کے لواحقین کو مخلتف زرائع سے دھمکیاں موصول ہورہی ہے ۔ قانون نافظ کرنے ولے ادارے بجائے نوٹس لینے کے حق […]

شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ محمد حیات مینگل اور شاہ فیصل مینگل کے جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردی ہے ۔ انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ محمد حیات […]

کیچ کے علاقہ کولواہ میں فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ کواہ میں رات گئے پاکستانی قابض فورسز نے فوجی کشی شروع کردی ہے ،اور بلور کے پہاڑوں میں گھس گئے ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج الصبح مزید فورسز پہنچ کر پہاڑوں سے آنے […]

بارکھان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے بارکھان کے علاقہ ایشانی زکریا کے مقام پر لگائے گئے یوفون کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ میں ناکارہ کرنے کے بعد اس کے مشینری کو آگ لگاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی نے قبول […]

گوادر سربندر میں قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر خواتین بچوں کو ہراساں کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ ہانی نامی ایک خاتون کو غیر قانونی حراست میں لینے کی کوشش کی ، تاہم خاتون کی گھر میں عدم موجودگی کی […]

دکی  ناصر آباد کے علاقے کلی خروٹ میں جمعے کے روز ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علماءاسلام کے رہنما مولانا عبدالجبار خروٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ٹراما سنٹر شال میں چل بسے۔ مولانا عبدالجبار کو جمعہ کے روز  ڈکیتی کے […]

کراچی ملیر سید ہاشمی ریفرنس لائبریری ملیر کے زیر اہتمام معروف بلوچ دانشور و مصنف پروفیسر صباءدشتیاری کی 13ویں برسی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بلوچی ادب کے قارئین و اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ […]

بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کا مشترکہ غیر رسمی اجلاس زیرِ صدارت بی ایس او کے مرکزی سینیئر وائس چیئرمین نذیر بلوچ کے جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص بی این پی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ