قلات کے علاقے منگچر میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگچر میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ہے جہاں سے تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد فورسز کی جانب […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎شہید نور زمان عرف رئیس بلوچ ولد قادر بخش سکنہ ہوشاپ پرکوٹگ نومبر 2020 سے قومی آذادی کے حصول کے لیے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے منسلک تھے۔ یکم مئی 2024 کو […]

سبی بلوچ ری پبلکن گارڈز بی آر جی کےترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی قابض فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر خزانہ آفس کے قریب پاکستانی فوج پر […]

قلات بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 23 جون کی رات کو قلات کے علاقے جوہان میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے شدت کے ساتھ حملہ کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ کافی […]

کیچ تربت ڈپٹی کمشنر کے دفتر سامنے گزشتہ 8 دنوں سے جاری دھرنے کے دوران جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلیدہ زامران سے تعلق رکھنے والے مسنگ پرسنز کے لواحقین کی جانب سے 2 جون 2024 کو بلیدہ سے تربت تک ایک لانگ مارچ […]

تربت:  آبسر کے علاقے کہدہ یوسف محلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے ساتھ والی گلی میں اتوار کی شب ساڑھے آٹھ بجے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تجابان کا رہائشی جمال ولد نور محمد ھلا ک ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق، نامعلوم سمت سے اچانک […]

شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5490 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں محمد امین مگسی ایڈوکیٹ صدام بلوچ ایڈوکیٹ فدا بلوچ نے اظہار یکجہتی کی اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے فوجی جاریت نے ہر گھر اور ہر علاقے کو متاثر کیا ہے۔ اس وقت تک ہزاروں بلوچ شُہدہ اور کئی علاقے اور گھر بار تباہ ہوئے ہیں۔ جاؤ، مشکے، ڈیرہ بگٹی، آواران، […]

پسنی کے رہائشی طالب علم کو لاپتہ کرنے کے خلاف لواحقین نے مکران کوسٹل ہائی وے کو بلاک کردیا، مکران کا زمینی رابطہ کراچی سے منقطع ہو گیا ، پسنی ، گوادر ، تربت ، جیونی ، مند سمیت مکران کے دیگر شہروں سے آنے اور جانے والی گاڑیوں کی […]

پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اے این ایف اہلکاروں پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق آج، دوپہر 1:20 پر پنجگور کے علاقے چتکان میں جامع مسجد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاکستانی فورسز کے اینٹی نارکوٹکس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ