بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 5 جنوری کو ہرنائی میں واقع پاکستانی حساس ادارے آئی بی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
اس میں کوئی شبہ نہیں، کہ نیشنل پارٹی اپنے غیر نظریاتی اعمال کے پیش نظر،بلوچستان میں اپنی طبعی سیاسی عمر پہلے ہی پوری کرتے ہوئے بلوچ سیاسی افق پر اپنے وجود کو منوانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ آج ہر ایک بلوچ جانتاہے، کہ نیشنل پارٹی بلوچ دوست جماعت نہیں۔بلکہ اس […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ فدائی ایلیٹ یونٹ مجید بریگیڈ نے گزشتہ روز تربت شہر سے آٹھ کلومیٹر دور بہمن کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر ۵ بجکر پینتالیس منٹ پر حملہ کر کے دشمن کو شدید جانی نقصان پہنچایا۔ دشمن […]
شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی) نے بلوچستان کی مخدوش صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کی لہر میں انتہائی اضافہ ہوا ہے۔ بلوچستان کے ہر کونے میں احتجاج کیا جا رہا […]
شال : یکم جون 2008 کو پاکستانی فوج ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلیلی ایف سی چیک پوسٹ پر گاڑی سے اُتار کر کلیری عرف عمر مری اور عبدالرحمان مری کو جبری طور پر لاپتہ کردیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہوسکے عبدالرحمان مری اور کلیری مری […]
تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق تمپ کے مین بازار میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے جلال خان ولد رفیق سکنہ تمپ کوہاڑ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تاہم قتل کے پیچھے محرکات معلوم نہیں ہوسکے […]
نوشکی ،گوادر ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں شکیل ولد عبدالطیف سکنہ قاضی آباد اور ریاض ولد نیاز محمد سکنہ قادر آباد کو گذشتہ روز حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، جس کے بعد دونوں کے حوالے سے […]
شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے جبری لاپتہ افراد اور شہداء کی بازیابی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5688 دن مکمل ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں جاری اس احتجاجی کیمپ میں خواتین وکلا نے آکر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے اپنے میڈیا سیل آشوب پر سالانہ مسلح کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ بی ایل ایف کے رپورٹ کے مطابق سرمچاروں نے سال 2024 میں بلوچستان بھر میں 284 مسلح کاروائیاں کیں، ان کاروائیوں میں پاکستانی فورسز، دشمن فوج کے […]
گوادر کے رہائشی زکریا بلوچ ولد اللہ بخش بلوچ کو لاپتہ ہوئے 29 دن مکمل ہوگئے ہیں، اور ان کے گھر میں غم و الم کی فضا چھائی ہوئی ہے۔ زکریا کی والدہ نے اپنے بیٹے کی بازیابی کے لیے حکام سے دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا […]