بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ اور پسنی میں دو مختلف حملوں میں پولیس اور کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو نشانہ بناکر جانی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 7 جنوری کی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
آواران میں آرمی اور ایف سی پر مشتمل ایک بڑا فوجی قافلہ جمع ہے اور آج صبح بروز بدھ 10 بجے کے قریب فورسز کو کولواہ گشکور کی طرف جاتے دیکھا گیا ہے۔ ادارہ زرمبش کو علاقائی ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ فوج […]
کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ گاہی خان چوک پر پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان اور کوہلو میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکیوں کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جبکہ بارکھان سے کوہلو جانے والی ہائی وے روڈ کو آمدورفت کے لئے […]
مھر نیوز کے رپورٹر علی ستاری نے ایرانی زیرانتظام مکران کے سواحل (بندر عباس سے لے کر پسابندن تک) پر ایران حکومت کے منصوبے جسے عموما طرح توسع سواحل مکران یعنی مکران کوسٹل ڈیلوپمنٹ پروجیکٹ پر ایک رپورٹ میں مقامی آبادیوں کی تشویش کو اجاگر کیا اور اس بات کی […]
29 دسمبر، 2024 کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانوان سے گرفتاری کے بعد جبری لاپتہ عمران ولد محمد کی بازیابی کے لیے لواحقین نے پانوان روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بڑی تعداد میں موجود ہیں جو عمران محمد کی بازیانی کا مطالبہ کر رہے […]
بلوچ سرمچاروں نے کل بروز بدھ 6 جنوری کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں قومی آزادی کے لیے بہادرانہ فوجی کارروائیاں سرانجام دیں 6 جنوری بروز بدھ بلوچ سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں متعدد آپریشن کرکے قومی آزادی کی جدوجہد میں دلیرانہ بیان دیا۔ مختلف مقامات پر ہونے […]
حماس نے ان 34 یرغمالیوں کے نام جاری کیے ہیں جنھیں ممکنہ طور پر اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں رہا کیا جا سکتا ہے۔ حماس کے ایک سینئر اہلکار نے بی بی سی کو یہ فہرست فراہم کی، جس میں 10 خواتین، 10 معمر مرد، […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ جن کی شناخت سعید ، حمید پسران عبداللہ، رفیق اور عبید سکنہ مند لبلان کے ناموں سے ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی( ایل ایف ) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند سورو میں قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ حملہ پانچ جنوری کو سات بج […]