بلوچستان کے علاقے لسبیلہ وندر اور لورالائی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو افراد بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق زاہد بلوچ سکنہ گریشہ ضلع خضدار جنہیں گزشتہ دنوں لسبیلہ کے شہر وندر سے پاکستانی فورسز نے لاپتہ کیا تھا آج بازیاب ہوگئے۔ اس […]

گوادر:پاکستان کوسٹ گارڈ کی مبینہ زیادتی کے خلاف پیک اپ مالکان اتحاد کی جانب سے مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ، سی پیک شاہراہ ایم ایٹ پر تلار کے مقام پر پاکستان کوسٹ گارڈ کی ناروا سلوک کے خلاف پیک اپ اتحاد ،ڈپو مالکان […]

کوہلو میں سسر نے فائرنگ کر کے داماد کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوہلو کے علاقے میٹھازئی میں گل محمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنے داماد اللہ داد شیرانی کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ فورسز کیمپ زامران کے علاقے کوتان کے مقام آج صبح دس بجے کے قریب نشانہ بنایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لفٹیننٹ اختر بلوچ عرف علی ولد حاجی محمد سکنہ تمپ گومازی بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سرمچار تھا جسے 28 اگست 2024 کو قابض پاکستانی فوج کے کرائے کے ایجنٹوں نے نشانہ بنا […]

تربت پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ اسکول استاد اور معروف گلوکار رفیق اومان کے بیٹیوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 10 سال سے لاپتہ انکے والد کی عدم بازیابی کیلے انسانی حقوق کی تنظیمیں آواز اٹھائیں۔ انھوں نے کہاکہ آج انھیں جبری لاپتہ ہوئے 10 سال […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، کلبر میں پاکستان فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوپہر تقریباً ایک بجے فوجی ہیلی کاپٹر علاقے میں پہنچ گئے اور فوج کشی کر رہے ہیں ، مختلف پہاڑی علاقوں میں شیلنگ کی گئی ہے ۔ آخری اطلاع […]

ضلع خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات میں دو افراد کی نعشیں برآمد ۔ ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات کے ایریا میں دو مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے دونوں نعشیں مسخ ہوچکی ہیں ۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے لاپتہ ہونے والے ذاکر دشتی کے لواحقین نے انکی عدم بازیابی کے خلاف سی پیک روڈ پر دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے جسکی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہے ۔ لاپتہ ذاکر دشتی کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک […]

پاکستانی فوج کی بنائی گئی علاقائی جتھہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی عوام پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والے چالیس کے قریب موٹر سائیکل سوار اور دو گاڑیوں پر مشتمل کارندوں کے جھتہ جن […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ