کوہلو: ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور گرفتار محمد اکبر مری رہا بعد ازاں پریس کانفرس کی

کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کوہلو میں ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد اکبر زنگ مری رہا ہوگئے ۔

بتایا جارہاہے کہ محمد اکبر مری پر الزام ہے کہ انہوں نے بلوچستان کا پرچم موٹر سائیکل پر لگا کر ایف سی چیک پوسٹ کے سامنے گزرا جس کا انہوں نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس بعد محمد اکبر مری کو ایف سی اہلکاروں نے اٹھا کر شدید تشدد کا نشانہ بناکر لاپتہ کردیا ۔

ذرائع کے مطابق اکبر مری کی بوڑھی والدہ اپنے بیٹے کی بازیابی کی فریاد لیکر ایف سی کمانڈنٹ کے پاس گئی جہاں ایف سی کمانڈنٹ نے پریس کانفرنس ذریعے اپنے غلطی کی اعتراف کرنے کی صورت میں محمد اکبر مری کو رہا کرنے کا شرط رکھ دیا،

بعد ازاں محمد اکبر مری نے اپنے بھائی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز میں نے اپنے شوق کے لیے موٹر سائیکل پر بلوچستان کا پرچم لگا کر وڈیو بنایا جس پر میں معزرت چاہتا ہوں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ماہ رنگ بلوچ پر سفری پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ،اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اور دیگر کی مذمت

منگل اکتوبر 8 , 2024
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نامہ نگاران ) انسانی حقوق کے کارکنان کے تحفظ کے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے میری لالر نے اس واقعے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل پاکستانی سیکورٹی اداروں کی جانب سے مہرنگ بلوچ کو امریکہ جانے کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ