تربت ( زرمبش رپوٹ ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں بم دھماکہ راکٹوں کی آواز سنی گئی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں یاسر بہرام کے گھر پر ہوا ہے ۔
ذرائع کے مطابق یاسر بہرام کے گھر پر آر پی جی گولوں سے حملہ کیا گیا ہے تاہم فوری طور پر حملہ کے نتیجہ میں نقصانات کا اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔