کرم میں فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ 8 اہلکار ھلاک

خیبر پختونخوا ہ کرم میں پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو نشانہ بنایا جس میں 8 اہلکار ھلاک ہوگئے ۔

دہشت گرد اہلکاروں کی شناخت نائیک جلال ، نائیک عارف ،نائیک وحدت ،سپاہی عمران ،سپاہی مصطفیٰ ،سپاہی جاوید سپاہی اویس اور ایک نامعلوم کے نام سے ہواہے ۔

آپ کو علم ہے آج وانا میں بھی فورسز پر حملے دران پنجابی آفیسر سمیت 5 پشتون سپاہی ھلاک ہوگئے تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران دھرنے میں شریک خواتین کی ہراسانی کا مذمت کرتے ہیں۔ بلوچ ویمن فورم

ہفتہ اکتوبر 5 , 2024
بلوچ ویمن فورم کے ترجمان نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ فورسز اور انتظامیہ نے دھرنے کے پاداش میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی خوراک پر پابندی عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ ڈپٹی کمشنر آفس آواران کے سامنے بیٹھے دھرنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ