سبی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان تاحال جبری لاپتہ

سبی سے جبری لاپتہ نوجوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے محمد یعقوب ولد محمد صدیق اور علی گل ولد سیف اللہ کو رند علی بائی پاس سے رواں سال جون میں حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،تاہم علی گل کو اسی دن رہا کیا گیا۔ مگر یعقوب لہڑی تاحال لاپتہ ہے۔

لواحقین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کہیں یعقوب لہڑی کو بلوچ ہونے کی پاداش میں طویل لاپتہ کردیا نہیں جائے انہوں نے بحفاظت بازیابی کی اپیل کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں چار افراد کو قتل کردیا

جمعرات اکتوبر 3 , 2024
خضدار سے اطلاعات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ “سی ٹی ڈی” نے جعلی کارورائی کے دوران 4 افراد کو قتل کردیا پے ۔ خضدار جعلی مقابلے میں مارے گئے افراد کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیم سے بتایا جارہاہے ۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی نے دعوی کیا ہے کہ جمعرات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ