جھاؤ مسلح افراد گھر میں گھس کر ایک شخص کو اغوا کرلیا

بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے گاوں ￴جہل جھاو محلہ گوٹھ الہی بخش میں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر الہی بخش ولد سنگو نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو تین دن قبل رات کے وقت انکے گھر سے اغوا کیا گیا ۔

آخری اطلاع تک یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ انھیں کون اور کیوں اغوا کرکیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سبی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان تاحال جبری لاپتہ

جمعرات اکتوبر 3 , 2024
سبی سے جبری لاپتہ نوجوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے محمد یعقوب ولد محمد صدیق اور علی گل ولد سیف اللہ کو رند علی بائی پاس سے رواں سال جون میں حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،تاہم علی گل کو اسی دن رہا کیا گیا۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ