بلوچ خواتین کو بدنام کرنے کیلے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو خفیہ ایجنسیوں نے خود کش ظاہر کردی

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند اور ممبر بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کیچ سے تعلق رکھنے والی عدیلہ نامی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو پریس کانفرنس کرک خود خودکش حملہ آور ظاہر کردی ۔

سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ آج جس خاتون کو خودکش بمبار بنا کر پیش کیا گیا ہے، اس نے درحقیقت رُودبُن کیچ میں اپنے والدین کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی۔ لڑکی نے والدین کو فون کر کے کہا کہ وہ گھر واپس نہیں آ رہی، اور پھر جو کچھ ہوا، وہ آپ کے سامنے ہے ۔

آپ کو علم ہے گذشتہ دنوں پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری کی گئی جہاں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کوئٹہ میں ایک خاتون خودکش حملہ آور داخل ہوئی ہے جس میں آج پریس کانفرنس کرنے والی لڑکی عدیلہ بلوچ کی نام دی گئی تھی۔

آج پریس کانفرنس کے حوالے سے شال میں مقیم صحافیوں کا کہنا ہے اس پریس کانفرنس کو صرف چند صحافیوں کو بلایا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار کوچ کی ٹکر سے دو افراد ھلاک ایک زخمی

بدھ ستمبر 25 , 2024
خضدارقومی شاہراہ پرتیز رفتارمسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا،حادثہ میں دو افراد ھلاک ایک شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شال ٹو کراچی مرکزی شاہراہ نزد ایدھی سینٹر کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا دو افراد موقع پر ھلاک اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ