سبی مسلح افراد نے بائی پاس پر ناکہ بندی کردی۔ روجھان میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ

بلوچستان سبی کے علاقے مٹھڑی کے قریب دوسا کے مقام پر بائی پاس پر مسلح افراد کی ناکہ بندی جاری ہے ،
آپ جانتے ہیں ،بلوچستان کے بیشتر شاہرائیں ،شال ،گوادر ، جیونی ،تفتان،کوہ سلیمان ،بولان کراچی ،کیچ ،گوادر کوسٹل ہائی وے پر ناکہ بندی بھی کی گئی تھی۔

دریں اثناء نصیر آباد روجھان کے علاقے پھاٹک کے قریب سوئی سے پنجاب جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑادیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان بھر میں فدائی آپریشن “ھیروف” کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بی ایل اے

پیر اگست 26 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک مختصر بیان میں کہاکہ بلوچستان بھر میں فدائی آپریشن “ھیروف” کا آغاز کردیا ہے۔ جس کے تحت بی ایل اے کی ایلیٹ فدائی یونٹ مجید بریگیڈ کے فدائین نے بیلہ میں قابض دشمن فوج کے مرکزی کیمپ پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ