سوئی سے اوچ پاور پلانٹ جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ربی کے مقام پر اوچ پاور پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑا دیا ہے ۔

ترجمان دوستین بلوچ نے کہا یے کہ دھماکے کے بعد اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کی 5553 دن مکمل

جمعرات اگست 22 , 2024
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کی 5553 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے چیئرمین بوھیر بلوچ سمیت دیگر اور مرد خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ