بی ایس او کے رہنما شیرباز بازیاب، جیئند بلوچ تاحال لاپتہ

شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین شیرباز بلوچ بازیاب ہو گئے جبکہ چیئرمین جیئند بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔

بی ایس او کے دونوں رہنماؤں کو پاکستانی فورسز نے 26 جولائی کو شال اسپنی روڈ سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، جبکہ شیرباز اور جیئند بلوچ کے اہل خانہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان دونوں رہنماؤں کی بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھاکہ اگر جیئند بلوچ شیر باز اور انکے دیگر ساتھی بازیاب نہ ہوئے تو 12 اگست کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

زیارت، سپیزندی کے مقام دو بچے پانی میں ڈوب کر جابحق ہوگئے ، شال ایک شخص حادثہ کا شکار

جمعرات اگست 8 , 2024
بلوچستان ضلع زیارت سپیزنڈر کے مقام پر دو بچے پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے بتایا جارہاہے کہ دونوں بچے مدرسے میں پڑھتے تھے اور اپنے گھر جاتے ہوئے راستے میں پانی میں ڈوب گئے، دونوں کی نعشیں پانی سے نکال کر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ