خاران حملے میں دشمن کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی کیئے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات آٹھ بجے خاران کے علاقے البت میں پاکستانی فوج کی چوکی کو جدید و خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس میں دشمن کا ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

بی ایل ایف جنگی محاذ پر قابض پاکستان پر گھیرا تنگ کرکے انہیں نفسیاتی شکست سے دو چار کرچکی ہے۔ نفسیاتی دباؤ کا شکار ہونے کی وجہ سے ریاستی فوج کے کارندے عام عوام کو نشانہ بناتے ہیں اور اپنے شکست کا بدلہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ریاست کو جان لینا چایئے کہ بلوچستان مقبوضہ ہے اور ریاستی فوج کو ہر مقام پر نشانہ بنا کر شکست سے دوچار کیا جائے گا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فورسز کو نشانہ بناتے رہیں گے۔

میجر گہرام بلوچترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان مختلف واقعات حادثات میں 2 افراد ھلاک متعدد زخمی ،مستونگ شہر میں ڈاکوو راج کیخلاف شہر بند رہا

بدھ جولائی 24 , 2024
نوشکی کے علاقہ گلنگور کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر زامباد گاڑی اور ہیوی ٹرک کے مابین ٹریفک حادثہ سلیمان خان ولد عبدالسلام خیشکی سان قادر آباد نوشکی نامی شخص ھلاک جبکہ زامباد گاڑی کا کنڈیکٹر عبیداللہ ولد عبد الکبیر ساکن قادر آباد نوشکی معمولی زخمی ہواہے ۔ لیویز فورس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ