مشکے: مسلح افراد کا پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ

آواران کے علاقے مشکے میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ ۔

اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے بنڈکی میں قائم پاکستانی فورسز چوکی کو نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے نشانہ بنایا ہے، حملہ ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا۔

حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

ہفتہ جولائی 6 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج صبح بولان میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مارگٹ کے علاقے میں پاکستان فوج کو سیکورٹی فراہم کرنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ