کیچ: پاکستانی فوج نے تمپ میں گھروں پر چھاپے مار کر فوج کشی کر رہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستانی فوج نے آج صبح بڑی تعداد میں آکر کیچ تمپ کے گاؤں گومازی میں فوج کشی کرکے گھروں کی تلاشی لی اور لوگوں پر تشدد کیاہے۔فوج نے کھجور کےباغات کو بھی نقصان پہنچا دیا ہے۔
ابھی تک کسی بھی شخص کے اغوا کی کوئی خبر نہیں ملی ہے ۔