کیچ میں مسلح افراد کا ایک گھر حملہ ایک شخص اغوا

کیچ تربت کے علاقہ تمپ کوھاڑ میں مسلح افراد کا ایک گھر پرجدید ہتھیاروں سے حملہ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ۔

زرائع کے مطابق تمپ کے علاقہ کوھاڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم ولد ملک داد نامی شخص کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرکے اس پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ گھر میں کھڑی ایک گاڑی جلنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جب کہ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد گھر میں موجود ایک شخص کو اغوا کرکے لے گئے ہیں۔

اس واقعہ سے متعلق مذید معلومات کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کی کوشش کی جاری ہے ،مگر ان کی جانب سے کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت: آسکانی بازار سے لاپتہ شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

بدھ جولائی 3 , 2024
کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ تربت کے علاقے آسکانی بازار سے تعلق رکھنے والے آصف ولد قاسم بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہےکہ آج آصف قاسم کو رہا کردیا گیا ہے وہ 14جون کی رات کو اٹھائے گئے تھے. مدیر نیوز ایڈیٹر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ