بالگتر پاکستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ

کیچ کے علاقہ بالگتر سہاکی میں قائم اسکول پر پاکستانی فوج کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنیں گئی۔

حملے میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔ نہی کسی آزادی پسند تنظیم نے حملے کی ذمہدارای قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلیدہ پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 بھائی جبری لاپتہ لواحقین کا کیمپ سامنے احتجاج

اتوار جون 16 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ گلی بلیدہ میں پاکستانی قابض فورسز نے چھاپہ مار کر دو بھائیوں شاہ جان اور صادق پسران ملانور اللہ سکنہ محلہ گلی بلیدہ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق چھاپے کے دوران فورسز نے خواتین و بچوں کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ