گوادر حملے کی ویڈیو بی ایل ایف نے جاری کردی

گوادر : بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے میڈیا چینل “آشوب میڈیا” نے 31 مارچ 2024 کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی فوج پر ہونے والے حملے کی 6 منٹ کی ویڈیو شائع کردی ہے ۔

بی ایل ایف کی 6 منٹ کی ویڈیو فوٹیج میں سرمچار مختلف اطراف سے پاکستانی فوج کی بم ڈسپوزل ٹیم پر حملہ کرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں ۔ یہ حملہ ساہیجی پہاڑ کے قریب کیا گیا تھا جو سی پیک کے مرکزی شہر گوادر سے 10.128 میل دور ہے۔

آپ کو علم ہے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاگیاتھا کہ اس حملے میں سات پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی کر دیئے گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلیدہ فائرنگ ایک شخص قتل،شال بوری بند نعش برآمد، حب روڈ حادثہ 12 افراد زخمی

پیر اپریل 15 , 2024
تربت  نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ تفصیلات کےمطابق بلیدہ کے علاقہ بٹ کورے پشت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  دوست محمد نامی شخص ھلاک ہوگیا ، تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں  ہوسکے ہیں ۔ علاوہ ازیں شال کےعلاقے خروٹ آباد میں اسپنی روڈ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ