خضدار سے ایک نوجوان لاپتہ۔
اطلاعات کے مطابق صالح آباد خضدار کا رہائشی مزمل بلوچ ولد محمد افضل مینگل کو گذشتہ روز 8 اپریل 2024 ،صبح 11 بجے خضدار شہر سے لاپتہ کیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں مل سکے ہیں ۔