
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایم ایٹ شاہراہ پر کلگ کراس کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔
برآمد ہونے والی لاش کی شناخت آصف ولد برکت، سکنہ بلیدہ، کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
