نوشکی: فوجی آپریشن جاری، مختلف علاقوں میں ناکہ بندی اور گشت تیز

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فوج کی جانب سے مختلف علاقوں میں آپریشن اور پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے مل مکی میں فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر سڑکوں کو بند کرکے ناکہ بندی کی گئی ہے اور گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے، جبکہ فوجی اہلکار شہر میں گاڑیوں پر گشت بھی کر رہے ہیں۔

تاحال آپریشن کے دوران مزید گرفتاریوں یا دیگر نقصانات کی کوئی مصدقہ اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں، جبکہ مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: کلی کمبرانی سے دو نوجوان سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جبری لاپتہ

منگل اپریل 28 , 2026
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) کے علاقے کلی قمبرانی سے دو نوجوانوں کو سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد کی شناخت سراج قمبرانی ولد گنی اور لال خان ولد جعفر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ