خاران: پاکستانی فوج کا آپریشن، علاقے میں پیش قدمی جاری

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لجے میں پاکستانی فوج کی جانب سے آپریشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق آج صبح فورسز نے متعدد گاڑیوں اور پیدل علاقے میں پیش قدمی کا آغاز کیا، جبکہ بڑی تعداد میں اہلکاروں کو مختلف مقامات پر تعینات ہوتے دیکھا گیا ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ڈرون طیاروں کی پروازیں بھی دیکھی گئی ہیں، جس سے علاقے میں کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

حکام کی جانب سے تاحال اس آپریشن سے متعلق کوئی باضابطہ تفصیلات یا بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ