کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، ہارون مینگل سمیت 3 افراد ہلاک

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ فیض آباد کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک افراد میں ہارون ولد جمیل احمد مینگل شامل ہیں، جبکہ دیگر دو افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، تاہم واقعے کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔

لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فہمیدہ بلوچ کی المناک موت جابرانہ تعلیمی نظام کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتی ہے۔ بی ایس ایف

منگل اپریل 14 , 2026
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلبہ یونین پر عائد پابندی نے جامعات کو خوف، جبر اور ہراسمنٹ کے مراکز میں تبدیل کر دیا ہے۔ طلبہ کے پاس اپنی آواز بلند کرنے اور اپنی نمائندگی کے لیے کوئی مؤثر پلیٹ فارم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ