پنجگور: سی پیک روڈ پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے وشبود، سی پیک روڈ پر پیش آیا جہاں مسلح گاڑی سوار افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، تاہم ابتدائی طور پر ان کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی۔

واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاحال حملے کے محرکات سامنے نہیں آ سکے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

الفاظ سے پرے: وجود اور تسلسل کی نفی پر ایک فکری احتجاج

جمعرات مارچ 26 , 2026
تحریر: رامین بلوچ دل مراد بلوچ کا مضمون "الفاظ سے پرے” میری نظروں سے گزرا۔ میں فوراً پڑھنے بیٹھ گیا۔ڈیجیٹل دنیا ہے، اسکرین پر پڑھنے میں وہ لطف نہیں ملتا جو کسی فزیکل میگزین یا ہارڈ کاپی میں پڑھنے سے ملتا ہے۔ بہرحال، ہم سب اس ڈیجیٹلائزیشن کا حصہ ہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ