پنجگور: ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور کے علاقے وشاپ میں رخشان پل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی، جسے شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق بعد ازاں لاش کی شناخت سلمان صغیر ولد علی دوست، سکنہ سوردو، کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے بتایا کہ ابھی قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو سکے اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: عطاشاد کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر علی جان بلوچ کی گاڑی حادثے کا شکار، اہلیہ کی حالت تشویشناک

پیر فروری 9 , 2026
گورنمنٹ عطاشاد ڈگری کالج تربت کے شعبہ باٹنی کے اسسٹنٹ پروفیسر علی جان بلوچ کی ذاتی گاڑی کو پیر کی صبح راستے میں حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئی، جبکہ وہ خود اور ان کے دو بچے معمولی زخمی ہوئے۔ کالج ذرائع […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ