نصیر آباد میں بجلی کے دو ٹاورز کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ سب سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں ڈیرہ مراد جمالی کے قریب اوچ پاور پلانٹ کو جانے والی بجلی کی دو ٹاورز کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: نواحی علاقے پیری کہن میدانی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بدھ جنوری 21 , 2026
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے نواحی علاقے پیری کہن میدانی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر خون کے واضح نشانات پائے گئے ہیں، جس سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ واقعہ کسی پرتشدد کارروائی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ