اورناچ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے میں چھ اہلکار ہلاک – بی ایل ایف 

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 جنوری کے دوپہر ایک بجے کے قریب اورناچ کراس، مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر پاکستانی فوج کے قافلے کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ فوجی قافلے میں شامل ایک گاڑی شدید حملے کی زد میں آیا۔ حملے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے اور گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اورناچ میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے میں چھ اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی: مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس، ایک کانکن ہلاک

پیر جنوری 12 , 2026
دکی کے قریب واقع ایک مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق دکی سے تقریباً 8 کلومیٹر مغرب کی جانب واقع کوئلہ کان میں دورانِ کانکنی اچانک زہریلی گیس بھر گئی، جس کے نتیجے میں کانکن عبدالرشید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ