گوادر میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یکم اگست کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر کے علاقہ کنڈاسول میں سبزکی آپ کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے جو کیمپ کے اندر گرے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کنڈاسول گوادر میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستانی افواج کو نشانہ بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہم صرف اپنے والد کو واپس چاہتے ہیں، لاپتہ امیر بخش کی بیٹی کی پریس کانفرنس

پیر اگست 4 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما سمی دین بلوچ اور لاپتہ امیر بخش بلوچ کی بیٹی صدف بلوچ نے پیر کے روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ سال سے لاپتہ امیر بخش بلوچ کو بازیاب کرایا جائے، یا اگر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ