مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا بیٹا عبدالباسط لاپتہ

کراچی: مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے بیٹے عبدالباسط کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ عبدالباسط جامعہ مجید انفیہ، سعود آباد میں زیر تعلیم ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ آج شام پانچ بجے مدرسے سے نکلا تھا لیکن تاحال گھر واپس نہیں پہنچا۔

اہل خانہ نے عوام سے گزارش کی ہے کہ عبدالباسط اردو بولنے سے قاصر ہے۔ اگر کسی کو یہ بچہ نظر آئے یا اس کے متعلق کوئی اطلاع ہو، تو فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

📞 0323-2050042
📞 0323-2104648
📞 0324-2432626

اہل خانہ نے اپیل کی ہے کہ اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جائے تاکہ عبدالباسط کی جلد اور خیریت سے واپسی ممکن ہو سکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خون سے تاریخ لکھنے والے بلوچ شیرزال

بدھ جون 25 , 2025
تحریر: شمائلہ بلوچزرمبش مضمون میرے یہ چند لکھے ہوئے جملے مجھے بہت کم محسوس ہوتے ہیں۔ جب بھی میں لکھنے کی کوشش کرتی ہوں، تو ان کرداروں، ان شیرزالوں کی ساری گزری زندگی مجھے ایک لمبی اور گہری سوچ میں مبتلا کر دیتی ہے۔پھر میں خود سے سوال کرتی ہوں:کیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ