جھل مگسی میں عسکری تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں سرکاری زیر تعمیر روڈ پر کام کرنے والے عسکری تعمیراتی کمپنی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں عسکری کمپنی کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ۔

انہوں نے کہا کہ ہم مقامی ٹھیکیداروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی منصوبوں سے دور رہیں، بصورت دیگر اپنی جانی و مالی نقصانات کے ذمہ دار خود ہونگے۔

ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی: یارو میں ڈیتھ سکواڈ کے ٹھکانوں پر مسلح افراد کا حملہ، علاقے میں کئی گھنٹے ناکہ بندی

اتوار جون 22 , 2025
بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے یارو میں 20 جون کو مسلح افراد نے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اکبر ناصر کے متعدد ٹھکانوں پر مسلح حملے کیے۔ حملے کے دوران مسلح افراد کے علاقے میں کئی گھنٹوں تک ناکہ بندی جاری رہی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، مسلح افراد اور ڈیتھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ