کوئٹہ: پاکستانی فورسز نے خاتون کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) میں پاکستانی فورسز نے ایک خاتون کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جب فرنٹیئر کور اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سول ہسپتال کوئٹہ سے ایک خاتون کو حراست میں لیا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد خاتون کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات موصول نہیں ہو سکیں۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یومِ آسروخ:،"بارود میں دفن فطرت کی چیخ "

جمعرات مئی 29 , 2025
تحریر: رامین بلوچ زرمبش مضمون 28 مئی بلوچ قومی تاریخ میں محض کیلنڈر کا عدد نہیں ، بلکہ ایک ایسا قومی زخم ہے جو ہر سال "یومِ آسروخ” کے طور پر بلوچ سرزمین، قوم، اور شعور پر مسلط کیے گئے ایٹمی مظالم کی تلخ یاد دہانی بن کر ابھرتا ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ