نال میں لیویز چوکی پر قبضہ کرکے سرکاری اسلحہ ضبط کرلیا۔بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ پندرہ مئی 2025 کو شام 6:30 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر _نیشنل ہائی وے (این ایچ 25) لنک کی حفاظت کیلئے نال کے علاقہ ھڑنبو چڑھائی پر قائم لیویز چوکی کو گھیرے میں لے کر قبضہ کرلیا اور وہاں موجود تمام سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے لے گئے۔

انہوں نے کہا کہ تاہم ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو انسانیت اور بلوچ ہونے کے ناطے کوئی ضرر پہنچائے بغیر چھوڑ دیا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ ہڑنبو چڑھائی نال، لیویز چوکی پر قبضہ اور سرکاری اسلحہ ضبط کرنے کی ذمہ داری قبول کرتا ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستان کی ریاستی مشینری کے کل پُرزوں پر حملے جاری رکھنے کے اپنے عزم کو دھراتا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران: فائرنگ سے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والا شخص ہلاک

جمعہ مئی 16 , 2025
بلوچستان کے ضلع خاران میں واقع پرانے بس اڈہ سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والا شہری لعل داس ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ آج اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے اس ہر فائرنگ کی اور موقع واردات سے فرار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ