کولواہ: پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج شام چار بجے کے قریب کولواہ کے علاقے مادگ قلات میں فورسز کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے دوران متعدد دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔

حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چاغی: پاکستانی فورسز پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

جمعرات مئی 8 , 2025
بلوچستان کے ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے نوک‌آباد میں آج شام تقریباً پانچ بجے مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکاروں پر اس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ