جیونی میں مخبر سمیر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 7 مئی کو رات ساڑھے نو بجے ہمارے سرمچاروں نے جیونی تلسر بازار میں فائرنگ کرکے ایک اہم مخبر سمیر ولد فضل کو ہلاک کیا۔

انہوں نے کہا کک مذکورہ شخص قابض فوج و خفیہ ایجنسیوں بلخصوص کوسٹ گارڈ اور ملٹری انٹیلیجنس کا ایک انتہائی خاص کارندہ تھا۔ گھروں میں چھاپوں، نوجوان کی جبری گمشدگیوں، فوجی آپریشنز میں مخبری، کوسٹ گارڈ کی ایماء پر مقامی لوگوں کو مالی تعاوان دینے سمیت دیگر کئیں قومی و سماجی بدکاریوں میں ملوث تھا۔ مخبر سمیرکو اس سے قبل تنظیم دو مرتبہ تنبیہ کرچکا ہے مگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا۔

ترجمان نے کہا کہ جیونی و گردونواح میں سرگرم تمام مخبر بی ایل اے کے نشانے پر ہیں جو عنقریب اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بولان اور زامران میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری

جمعرات مئی 8 , 2025
بلوچستان کے ضلع بولان اور کیچ میں پاکستانی فورسز کی زمینی اور فضائی فوجی جارحیت جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں، سانگان اور جالڑی کے قریب پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد دیکھی گئی ہے جبکہ نگرانی کے لیے ڈرونز اور ہیلی کاپٹر بھی گشت کر رہے ہیں۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ