بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی شہر جیونی کے علاقے تلسر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سمیر ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے۔
تاہم قتل کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
Truth, Resistance, & Freedom