دکی: پاکستانی فورسز کا جعلی مقابلہ، ایک شخص کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی

بلوچستان کے ضلع دکی میں آج پاکستانی فورسز نے ایک جعلی مقابلے میں پانچ افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا، جن میں پہلے سے لاپتہ کیے گئے محمد دین مری بھی شامل ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ محمد دین مری کو فورسز نے چار ماہ قبل ہرنائی سے حراست میں لیا تھا اور اس کے بعد اسے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔

آج اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ محمد دین مری کو دکی میں سی ٹی ڈی نے جعلی انکاونٹر میں قتل کرکے انہیں مسلح تنظیم سے جوڑنے کی کوشش کی۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ جن افراد کو فورسز کے جعلی مقابلے میں مارا وہ ممکنہ طور پر لاپتہ افراد ہو سکتے ہیں تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی: جعلی مقابلہ، ایک اور شخص کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی

ہفتہ اپریل 19 , 2025
دکی میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں ایک اور شخص کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی جنہیں پاکستانی فورسز نے قلات کے علاقے منگچر میں 12 اپریل 2025 کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا۔ جعلی مقابلے میں مارے گئے شخص […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ