ڈاکٹر ماہ رنگ کیس میں عدالت نے ایگزیکٹو آرڈر برقرار رکھ کر اپنی ذمہ داری سے دستبرداری اختیار کی، ایمان مزاری

معروف قانون دان اور انسانی حقوق کے لیے متحرک ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیس کے آج کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے ایگزیکٹو آرڈر برقرار رکھ کر اپنی ذمہ داری سے مکمل دستبرداری اختیار کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو اسی ایگزیکٹو کے رحم و کرم پر چھوڑنا جس نے بددیانتی کے ساتھ اسے اور دیگر BYC رہنماؤں کو MPO کے تحت حراست میں لیا ہے اپنی آئینی ذمہ داریوں سے کنارہ کشی ہے، عدالت کو ایم پی او آرڈر کو ایک طرف رکھنا چاہیے تھا اور ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو رہا کرنے کی ہدایات جاری کرنی چاہیے تھیں۔ لیکن اس ملک میں عدالتیں نہیں ہیں اس لیے شاید انصاف کی توقع کچھ زیادہ ہی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان و نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر قبضہ و چھڑپوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک، 5 ساتھی سرمچار شہید ہوئے۔ براس

منگل اپریل 15 , 2025
بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ براس کے سرمچاروں نے نوشکی اور بارکھان (چمالنگ) حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 22 اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ ان حملوں میں سرمچار قابض فوج کے ایک مرکزی کیمپ پر قبضہ کرنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ