بارکھان: لاپتہ نوجوان صحافیآصف کریم بازیاب

بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی آصف کریم کھیتران آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

ان کی بازیابی کی تصدیق انھوں نے خود اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

آصف کریم کھیتران بارکھان پریس کلب سے وابستہ ایک مقامی صحافی ہیں۔انھیں گزشتہ ماہ 15 مارچ کو بارکھان سے لاپتہ کیا گیا تھا، جبکہ ان کی گمشدگی سے قبل مقامی حکام نے ان کی دکان کو بھی سیل کر دیا تھا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: جاری دھرنے میں لائبریری اور بک اسٹال کا انعقادہ

اتوار اپریل 13 , 2025
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ دھرنا گاہ بمقام دامن چلتن لکپاس مستونگ میں ”علم ئنا چراغ“ کتابی کاروان کے تحت دو روز لائبریری اور بک اسٹال کا انعقاد کیا گیا۔ بک اسٹال پر سیاست، تاریخ، فلسفہ اور فکشن سمیت مختلف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ