
ڈیرہ بگٹی: گزشتہ رات سوئی کے گرانی محلے میں سی ٹی ڈی اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے متعدد گھروں پر چھاپے مار کر گھروں کی تلاشی لی۔
جبکہ اس دوران فورسز نے زامر ولد بچل بگٹی کو غیر قانونی حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔