بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد نے گذشتہ شب کینٹ کے قریب ایک مکان کود دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سبی کینٹ کے قریب انوار آرائیں نامی شخص کے رہائش گاہ کو دستی بم حملے میں نشانہ بناکر فرار ہوگئے۔ تاہم حملے میں نقصانات کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں۔
دوسری جانب مستونگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے نور احمد بنگلزئی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا تاہم کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
آپ جانتے ہیں بلوچستان میں سرگرام تمام آزادی پسند مسلح تنظیموں نے عام انتخابات سے قبل اپنے ہونے والے حملوں کے حوالے سے الگ الگ بیانات بھی جاری کیے تھے اور عوام کو الیکشن کی سر گرمیوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کیے تھ