پسنی: پاکستانی فورسز کوسٹ گارڈ کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی ببر شور میں کوسٹ گارڈ کے مرکزی کیمپ کے باہر بیٹھے اہلکاروں پر رات 8 بجے کے قریب مسلح افراد نے حملہ کیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی ہلاکتیں ان کے اپنے لوگوں کی طرف سے بتائی جا رہی ہیں اور شہر میں ریاستی اہلکاروں کی طرف سے گشت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ فورسز پر حملوں میں اضافہ دیکھنے کو آیا ہے جن میں فورسز کو بڑا نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جن کی ذمہ داریاں بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

منگل جنوری 28 , 2025
تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا پولیس کے مطابق تربت کے علاقے بہمن میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ریاض نامی شخص ہلاک ہو گئے۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔ مدیر نیوز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ