شال جواد بلوچ سیون شریف سے خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے نوجوان سندھ میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ، تفصیلات کے مطابق  مغوی جبری لاپتہ  محمد جواد ولد قدرت ﷲ قبیلہ  قمبرانی بلوچ کے چچازاد بھائی کا کہنا ہے وہ دوستوں کے  ہمراہ سندھ تفریح کے لیے گئے تھے۔ جس طرح ہم سرد علاقوں کے لوگ اکثر سردیوں میں چلے جاتے ہیں، تو میرا چچا زاد بھائی بھی چلا گیا  ،جہاں   بمورخہ 2025-01-17 بوقت 06:45 شام کے وقت سیون شریف دربار سے سادہ لباس میں ملبوس افراد نے انھیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا  جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

انھوں نے کہاہے ان کے اغوا کا سن کر ہم صدمے سے دوچار ہیں دعا کرتے ہیں وہ خیریت سے لوٹے اور حکومت سندھ سے اپیل ہے کہ وہ جواد بلوچ کی بازیابی کیلے اپنا کردار اداکرے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرنائی ،کراچی  ،نوشکی پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ ہوگئے

اتوار جنوری 19 , 2025
ہرنائی ،کراچی ،نوشکی ( نامہ نگاران ،مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے شہر ہرنائی سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک عمر رسیدہ شخص کو جبری لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ جس کی شناخت عطاء اللہ مری کے نام سے ہوئی ہے جس کے بارے میں بتایا جاتا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ